رحم دل لٹیرے گلے لگا کر روانہ ، ویڈیو

کراچی میں لٹیروں کو ڈیلیوری بوائے پر ترس آگیا ، چھینی ہوئی رقم اور موبائل واپس کردیا۔

نوجوان جیسے ہی فوڈ ڈیلیوری کے بعد گاہک سے پیسے لے کر موٹر سائیکل کی طرف آیا تو دو لٹیر پہنچ گئے۔

لٹیروں نے اسلحے کے زور پر موبائل اور نقدی چھینی لیکن نوجوان پر ترس آگیا اور لوٹا ہوا سامان واپس کردیا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے نہ صرف سامان واپس کیا بلکہ نوجوان کو گلے بھی لگایا اور پھر چلتے بنے۔

ٹرینڈنگ

مینو