تعلیمی ادارے کھولنے کی مشروط منظوری

محمد عثمان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دے دی گئی ، وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے لیکن فیصلہ اس وقت کی صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو