ٹک ٹاک پر پابندی : پی ٹی اے کو نوٹساسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر سینئر افسر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست کی…
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلانامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ہفتے سے پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ…
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا امکانامریکا میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان بڑھ گیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ…
ملک میں تیار کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی منظوریڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک میں تیار کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری…
کمپنیاں انسان خلا میں بھیجنے لگیں، ویڈیوامریکا کی نجی کمپنی اسپیس ایکس 2 خلا بازوں کو ناسا کی مدد سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ کرنے میں…
کھڑکی سے باہر دیکھو : دم دار ستارا ہنسسبز روشنی والا دم دار ستارا ہنس ان دنوں آنکھ سے بھی دیکھا جاسکتا ہے ، ہنس کی دم ایک…
ہواوے کا فائیوجی نیٹ ورک ماؤنٹ ایورسٹ پرپہاڑوں کو سر کرنے کے شوقین افراد ماونٹ ایورسٹ پر جانا اپنی زندگی کا یادگار ترین لمحہ تصور کرتے ہیں…
کوئی تو ہے ! کائنات کی حیران کن تصاویرپراسرار خلا کے پردے چاک کرنے والی ہبل ٹیلی اسکوپ کو مدار میں چکر لگاتے 30 برس مکمل ہوگئے ،…
چاند کی سطح کا پہلا نقشہ تیارچاند پر اگر پریوں کا بسیرا ہوتا یا بڑھیا چرخہ کات رہی ہوتی تو اس کا پتہ چلالیا جاتا کیونکہ…
کس کس کو کورونا ہے فون بتائے گا، ویڈیواسمارٹ فونز صارفین بہت جلد ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے کورونا سے محفوظ رہ سکیں گے ، اگر آپ کسی…
بے پر کی اڑانے والوں کے پر کاٹنے کا فیصلہواٹس ایپ نے بے پر کی اڑانے والوں کے پر کاٹنے کا فیصلہ کرلیا، اب افواہیں پھیلانے والوں کی انگلیاں…
طلبا کے بجائے روبوٹ کیوں ؟جاپان کی ایک یونیورسٹی میں 4 طلبا کے بجائے ریموٹ کنٹرول روبوٹس گریجویشن کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچ گئے،…
کار میں سو کر سفر ممکنٹرین میں برتھ پر یا جہاز کے کیبن میں سو کر طویل سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، اب اپنی…
کورونا: فیس بک ملازمین کیلئے بونسکورونا وائرس کے بعد اقتصادی بحران سے کئی عالمی کمپنیوں کا بھٹہ بیٹھ چکا ہے لیکن ایسے میں فیس بک…
بندر انسان کو بچانے آگیابندر انسان کو کورونا سے بچانے آگئے ، طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ماسک کا کوئی فائدہ نہیں انفیکشن…
فرانس کی کمپنی نے الیکٹرک کار متعارف کرادیفرانس کی کمپنی سیٹروں نے کھلونے کی مانند 2 سیٹوں والی الیکٹرک کار متعارف کرا دی ہے جس کی قیمت…
انسان مریخ پر بھیجنے کا خواب چکنا چورایلن مسک کا انسانوں کو مریخ پر بھیجنے کا منصوبہ ٹیسٹ میں ناکام ہوگیا ہے۔ اسپیس ایک کا پروٹوٹائپ اسٹار…
جنوبی کوریا میں ماں رو پڑیورچوئل ورلڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے آنجہانی رشتے داروں سے ملاقات کی تسلی کرائی جانے لگی، جنوبی کوریا میں اسی ٹیکنالوجی…
گلیکسی ایس 20 اور گلیکسی زیڈ فلپ میں سہولت ملے گیسام سنگ نے کامیابی کی ایک اور منزل طے کرتے ہوئے فون کے نئے ماڈلز میں ای سم ٹیکنالوجی متعارف…