اے ٹی ایم بوتھ میں سانپ، ویڈیو دیکھیں

پہلے زمانے میں مٹی کے سانپ تجوریوں پر بٹھا کر ہندو سمجھتے تھے کہ خزانے کی رکھوالی کریں گے ، آج حقیقی سانپ اے ٹی ایم پر جابیٹھا ، ہے کسی میں ہمت اپنی رقم بھی نکلوائے، جو گیا تھا وہ بھی بھاگ کھڑا ہوا البتہ باہر جا کر ویڈیو ضرور بنالی، یہ واقعہ بھارت میں ہوا ہے، آئیں غازی آباد میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی ویڈیو دیکھیں اور لوگوں کے دلچسپ تبصرے بھی سنیں۔

بھارت: اے ٹی ایم بوتھ میں سانپ

بھارت: اے ٹی ایم بوتھ میں سانپ

Posted by Zabar News on Saturday, May 9, 2020

ٹرینڈنگ

مینو