سورج گرہن : رنگ آف فائر کا دلکش نظارہ

پاکستان میں سورج گرہن اختتام پذیر ہوگیا، مختلف شہروں میں رنگ آف فائر کا دلکش نظارہ دیکھا گیا۔

سورج گرہن 9 بج کر 26 منٹ پر شروع ہوا اور 11 بجے کے بعد عروج پر پہنچا، سورج کہیں جزوی اور کہیں مکمل روشنی کے چھلے کی مانند نظر آیا۔

گوادر ، سکھر اور لاڑکانہ میں مکمل رنگ آف فائر کا نظارہ ممکن ہوا اور چاند نے سورج کی کرنیں زمین تک آنے سے روک لیں۔

ٹرینڈنگ

مینو