سشانت کی آخری رسومات، ہر لب پر ایک سوال

روبینہ ظفر

بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئیں۔

بھارت میں کورونا وبا کے باعث بالی وڈ اسٹار کے صرف قریبی رشتے دار اور دوست آخری رسومات میں شریک ہوسکے۔ انہی میں شردھا کپور بھی شامل تھیں۔

نوجوان اداکار کی دوست انکتا لوکھنڈے ، ریحا چکربورتی ، راج کمار راو ، کرتی سانون اور وویک اوبرائے سمیت چند اسٹار ہی شرکت کرسکے۔

بالی وڈ اداکار کے والد کا کہنا تھا کہ سشانت خودکشی نہیں کرسکتا، آخری رسومات میں شرکت کرنے والے ہر شخص کی زبان پر یہی سوال تھا کہ اس نے خودکشی کی تو آخر کیوں کی ؟ اس بارے میں دیکھتے ہیں زبرنیوز کی نمائندہ روبینہ ظفر کی رپورٹ۔

ٹرینڈنگ

مینو