ترجمان امریکی قونصلیٹ کا دورہ سادھو بیلا

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی ترجمان سڈنی سمتھ نے سکھر میں ہندو برادری کے بڑے مندر سادھو بیلا کا دورہ کیا ، انھوں نے مذہبی رسومات میں حصہ لیا اور وہ علاقے میں مذہبی ہم آہنگی دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ آئیں یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

#SydneyKaSafar continues with a visit to one of Pakistan’s largest and most revered temples. Nearly 200 years old, it is a testament to a rich history and legacy of religious diversity in the country.#SydneyKaSafar

Posted by U.S. Consulate General Karachi on Sunday, July 19, 2020

ٹرینڈنگ

مینو