ایوارڈ یافتہ شیر جیسے جرمن شیفرڈ

ملک میں ڈاگ لوورز کی کمی نہیں لیکن نسلی کتا خریدنا اور پھر اس کے ناز نخرے اٹھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ زبرنیوز کے نمائندے اعجاز امتیاز آپ کو ملوارہے ہیں کراچی کے انس احمد سے جنھوں نے شیر جیسے 4 جرمن شیفرڈ پال رکھے ہیں ، ان میں سے 2 ایسے ہیں جو کئی بار ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو