9 محرم کو رونے والے ذوالجناح

امام حسین کے باوفا گھوڑے کی شبیہہ کی خدمت کرنا عزاداروں کیلئے باعث فخر ہے، ذوالجناح کی دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے یہ جانتے ہیں ایک ایسے خدمت گار سے جن کا کہنا ہے کہ انھیں ذوالجناح بشارت کے ذریعے ملا ہے اور انھوں نے شب عاشور ذوالجناح روتے ہوئے دیکھے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو