کتا سائیکل چور بندر کے پیچھے پڑگیا، ویڈیو

بندر نے سائیکل کیا چرائی کتے نے اس کی ناک میں دم کردیا، مالک سے پٹہ چھڑا کر ایسا پیچھے پڑا کہ ہانپ گیا لیکن پیچھا نہ چھوڑا ، بندر نے بھی ہار نہ مانی اور ادھر سے ادھر چکر لگا کر سپاہی بننے کے شوقین بندر کو گھن چکر بناتا رہا، یہ دلچسپ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے آئیں آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو