حدیقہ کیانی کا ارطغرل غازی کوخراج تحسین

پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ترکی کے تاریخ ڈرامے ارطغرل غازی کو خراج تحسین پیش کیا ہے، حدیقہ کیانی نے ٹوئٹر پر ترک گانا شیئر کیا جو انھوں نے 2005 میں استنبول کے اے کے ایم اوپیرا ہاوس میں گایا تھا، حدیقہ کیانی نے بتایا کہ انھوں نے دیریلش ارطغرل سیریز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یہ گانا دوبارہ ترتیب دیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو