امریکا: آن لائن کلاسز میں داخلے پر پابندی کیوں ؟

امریکا کی ٹرمپ حکومت نے کورونا وبا کا بہانہ بنا کر تعلیم دشمن قدم اٹھا لیا، آن لائن کلاسز کے خواہشمند غیرملکی طلبا کے داخلے پر پابندی لگادی گئی، اس سے پہلے امریکی حکومت کو یہ اعلان واپس لینا پڑا تھا کہ وہ طلبا جن کی کلاسز آن لائن ہیں وہ اپنے ملک جائیں ورنہ ملک بدر کردیا جائے گا۔ زبرنیوز کا تیسرا پروگرام اسی موضوع پر ہے، ٹرمپ انتظامیہ کے ارادے کیا ہیں اور آئندہ کیا اقدامات کئے جاسکتے ہیں آئیں نامور شخصیات سے جانتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو