ٹوئٹر کا قاتل ؟ ویڈیو رپورٹ

طاہر عباس (بیوروچیف نارتھ امریکا)

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر اور فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا جن بوتل میں بند کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھالیا، انھوں نے آمرانہ طرز عمل اختیار کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے اختیارات محدود کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو