گائے کی خریداری کے بعد گھر لے جانے کی باری

عید الاضحی میں کچھ ہی دن باقی ہیں اور جانوروں کی خریداری عروج پر پہنچ گئی ہے، گائے اور بکروں کی قیمتیں ہی آسمان پر نہیں منڈی سے خریدا گیا جانور گھر تک پہنچانے کے بھی منہ مانگے دام وصول کئے جارہے ہیں، ہم آپ کو ایسے ہی ایک صاحب سے ملوارہے ہیں جنھوں نے مہنگی گائے خرید کر گھر تک لے جانے کیلئے انتہائی سستا طریقہ اختیار کیا ہے، آئیں یہ ویڈیو دیکھیں۔

گائے کی خریداری کے بعد گھر لے جانے کی باری

گائے کی خریداری کے بعد گھر لے جانے کی باری

Posted by Zabar News on Monday, July 27, 2020

ٹرینڈنگ

مینو