جاپان: اوساکا قلعہ قدیم دور کا شاہکار

جاپان کے شہر اوساکا کا قلعہ تاریخ کے نشیب و فراز کا گواہ اور قدیم دور کا شاہکار ہے، یہ قلعہ کورونا لاک ڈاؤن کے بعد کھولا گیا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد روزانہ یہاں آرہی ہے، اس عمارت کی تاریخ کا جائزہ لیتے ہیں اس رپورٹ میں 

ٹرینڈنگ

مینو