کراچی میں پھرطوفانی بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر طوفانی بارش کی پیش گوئی کردی ، صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ محکموں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم مشرقی سندھ میں داخل ہوگیا اور محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا…
سندھ میں حالیہ بارشیں: 80 افراد جاں بحقوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ صوبے میں حالیہ بارشوں کے دوران 80 افراد جاں بحق…
کراچی: بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاکراچی میں بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، شہر کے کئی علاقے دریا اور تالاب کا منظر پیش…
کراچی : لینڈسلائیڈنگ، درجنوں گاڑیاں تباہکراچی کے علاقے گلستان جوہر منور چورنگی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں، پولیس…
کراچی: موسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ ، ویڈیوزکراچی ، حیدرآباد اور سکھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، کراچی میں بدھ تک بادل برسنے کا امکان…
کراچی میں بارش اور سیلابی صورتحالکراچی میں پھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس بار شہر قائد میں 100 ملی میٹر…
کراچی میں بارش، بجلی غائبکراچی میں بارش سے ایک بار پھر جل تھل ایک ہوگیا جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔…
سندھ میں 3دن بارش کی پیشگوئیکراچی اورحیدر آباد والے تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے جمعہ سے اتوار تک بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ…
سندھ اور بلوچستان میں سیلاب، ہزاروں متاثرسندھ اور بلوچستان میں ندی نالے بپھرنے سے سیلاب آگیا، دادو ضلع کے سیکڑوں دیہات ڈوبنے سے ہزاروں افراد پھنس…
کراچی: ملیر ندی بپھرگئی، ویڈیوزکراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد ملیر ندی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی، کورنگی کاز وے کے مقام پر پانی…
بلوچستان میں سیلاب: 8 افراد جاں بحق، ویڈیوزبلوچستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، کئی اہم علاقوں کا کوئٹہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور حادثات…
کراچی : سڑکوں پر کشتیاں، حادثات میں 14 امواتکراچی میں تیسرے روز بھی کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ 3 روز کے دوران…
کراچی: بل بورڈ گرگیا، 2 افراد زخمیکراچی میں طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث کئی حادثات ہوئے ، ایسا ہی ایک حادثہ میٹروپول سگنل کے قریب…
کراچی میں بارش، حادثات میں 7 امواتسندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، کراچی کے اکثر…
کراچی :طوفانی بارش، سڑکوں پر پانی ہی پانیشہر قائد کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ کراچی اور حیدرآباد میں 100 سے 120…
کراچی: بارش میں حادثات ، 5 اموات، ویڈیوکراچی میں بارش کے دوران جہاں مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوا وہیں حادثات میں بچوں سمیت 5 افراد جاں…
کراچی میں بارش، سڑکوں پر پانی ہی پانی،ویڈیومحکمہ موسمیات کی پیش گوئی درست ثابت ہوگئی، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش نے جل تھل…
پنجاب: بارش میں حادثات ، 20 جاں بحقپنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف شہروں میں حادثات ہوئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔ فیصل…
کراچی : مزید بارش کی پیشگوئیکراچی میں بارش ابھی اور ہوگی، محکہ موسمیات نے آج پھر بادل برسنے کی پیش گوئی کردی۔ کل کی موسلادھار…