دبئی مال میں وہیل آگئی، ویڈیو دیکھیں

دبئی مال کے فاونٹین ایریا میں وہیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، فی الحال 10 سیکنڈ کی ویڈیو جاری کی گئی ہے، اس میں وہیل کو فاونٹین ایریا سے فضا میں بلند ہو کر پانی میں دوبارہ گرتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کو ایک گھنٹے میں 40 ہزار سے زائد افراد نے دیکھ لیا۔

یہ کمپیوٹر جنریٹڈ ویڈیو ہے جس کا مقصد لوگوں کی توجہ دبئی کی جانب مبذول کرانا ہے تاکہ کورونا وبا کے بعد سیاحت پھر سے عروج پر پہنچ سکے۔

ٹرینڈنگ

مینو