واٹس ایپ پر آن لائن کا آپشن غائب

سوشل ایپ واٹس ایپ نے آن لائن کا آپشن غائب ہوگیا۔

واٹس ایپ کا اہم آپشن غائب ہونے کے بعد صارفین کو مسائل کا سامنا ہے ، اس صورتحال میں صارفین کیلئے یہ جاننا ناممکن ہوگیا کہ ان کا دوست کب تک آن لائن رہا یا وہ اس وقت آن لائن ہے یا نہیں۔ لوگوں کو واٹس ایپ پر پیغامات کے تبادلے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ میسنجر کے فیچرز میں مسائل کی وجہ سے لوگ ایک دوسرے کے آخری بار آن لائن ہونے کا وقت نہیں جان پارہے۔

ٹرینڈنگ

مینو