ماہرہ خان کون سی ہیں ؟

پاکستانی اداکارہ ماہر خان کو کون نہیں جانتا لیکن ان دو تصاویر میں سے ماہرہ خان کون سی ہیں یہ بتانا کئی افراد کیلئے مشکل ہوگا۔

ماہرہ خان کی ہم شکل کوراسا نور شیخ کراچی کی رہائشی ہیں اور ماڈلنگ کے شعبے میں اپنا نام بناچکی ہیں۔

کوراسا نور شیخ کی اکثر تصاویر ایسی ہیں جنھیں دیکھ کر یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ اس میں ماہرہ خان کون ہیں۔

کراچی کی اس ماڈل کے انسٹاگرام پر 17 ہزار فالوورز ہیں اور ان دنوں سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو