ورلڈبینک : 50 کروڑ ڈالر قرض منظور

مناہل تنویر

عالمی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک سے جاری ہینڈ آوٹ میں بتایاگیا کہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں قرض کی منظوری پائیدار ترقی کیلئے مستحکم ادارے پروگرام کے تحت دی گئی۔

50 کروڑ ڈالر معاشی اصلاحات اور کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے خرچ کئے جائیں گے۔ قرض کو لوکاربن انرجی حاصل کرنے کیلئے شعبہ توانائی میں اصلاحات سے مشروط کیا گیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو