کے الیکٹرک کمپنی نہیں مافیا، شہری طیش میں

محسن رضا

گرمی میں لوڈشیڈنگ نے کراچی والوں کو بے حال کردیا ، مختلف علاقوں میں 7 سے 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ، رات کی نیند اور دن کا آرام چھن گیا تو شہریوں نے کے الیکٹرک کو مافیا کہنا شروع کردیا۔ تفصیلات محسن رضا کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو