لاہورمیں مجالس اور جلوس ، ویڈیو دیکھیں

نغمان شاہ

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور کی امامیہ کالونی میں تمام ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے جلوس برآمد کیا گیا، جلوس میں چند عزاداروں نے شرکت کی اور مخصوص فاصلہ برقرار رکھا۔

لاہور : امامیہ کالونی میں جلوس برآمد

لاہور : امامیہ کالونی میں جلوس برآمد

Posted by Zabar News on Thursday, May 14, 2020

حویلی الف شاہ میں مجلس کا اہتمام کیا گیا اور بہت کم افراد شریک ہوئے۔

حکومتی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے فرش پر بیٹھنے کا انتظام کیا گیا اور قالین نہیں بچھائے گئے۔

لاہور: مبارک حویلی کے باہر پولیس تعینات

لاہور: مبارک حویلی کے باہر پولیس تعینات

Posted by Zabar News on Thursday, May 14, 2020

لاہور کا مرکزی جلوس اسی مبارک حویلی سے برآمد ہوتا ہے جسے بند کیا جاچکا ہے۔

لاہور: موچی دروازے کی گلیاں سیل

لاہور: موچی دروازے کی گلیاں سیل

Posted by Zabar News on Thursday, May 14, 2020

لاہور: موچی دروازے کی گلیاں سیل

لاہور: موچی دروازے کی گلیاں سیل

Posted by Zabar News on Thursday, May 14, 2020

اولڈ سٹی میں جگہ جگہ رکاوٹیں لگا کر گلیاں بند کردی گئیں اور صرف مقامی افراد کو آنے جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔

لاہور:موچی دروازے کی گلیاں سیل

لاہور:موچی دروازے کی گلیاں سیل

Posted by Zabar News on Thursday, May 14, 2020

لاہور: موچی دروازے کی گلیاں سیل

لاہور: موچی دروازے کی گلیاں سیل

Posted by Zabar News on Thursday, May 14, 2020

حکومت نے امام بارگاہوں اور گھروں میں ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مجالس کی اجازت دی ہے۔ مجلس زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے ہوسکتی ہے، 50 برس سے کم عمر کے افراد شرکت کرسکتے ہیں۔ ماسک اور دستانے پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

علامہ مشتاق حسین جعفری ، حافظ کاظم رضا اور دیگر علمائے کرام نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرکے یوم شہادت حضرت علی کے جلوس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو