یوم شہادت حضرت علی کے جلوس ، ویڈیو

کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کے جلوس برآمد ہوئے اور پرسہ داری کی گئی۔

کراچی کے نشتر پارک میں مجلس عزا کے بعد جلوس برآمد ہوا، کورونا وبا کا پھیلاو روکنے کیلئے علمائے کرام کی ہدایات پر انتہائی محدود تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

کراچی: یوم علی کا مرکزی جلوس رواں دواں

کراچی: یوم علی کا مرکزی جلوس رواں دواں

Posted by Zabar News on Friday, May 15, 2020

جلوس کے شرکا نے حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ماسک لگائے جبکہ جگہ جگہ اسپرے کا بھی انتظام کیا گیا۔

کراچی : یوم شہادت حضرت علی کا مرکزی جلوس رواں دواں

کراچی : یوم شہادت حضرت علی کا مرکزی جلوس رواں دواں

Posted by Zabar News on Friday, May 15, 2020

کراچی: یوم شہادت حضرت علی کا مرکزی جلوس رواں دواں

کراچی: یوم شہادت حضرت علی کا مرکزی جلوس رواں دواں

Posted by Zabar News on Friday, May 15, 2020

جلوس کی قیادت پاک حیدری اور بوتراب اسکاؤٹس نے کی اور کھارادر میں امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان تک پرسہ داری کی جاتی رہی۔

لاہور: یوم شہادت حضرت علی کی مجالس اور جلوس

لاہور: یوم شہادت حضرت علی کی مجالس اور جلوس

Posted by Zabar News on Thursday, May 14, 2020

لاہور کا مرکزی جلوس موچی گیٹ سے برآمد ہوا ، عزاداروں کی تعداد یہاں بھی محدود رکھی گئی اور اسپرے بھی کیا جاتا رہا۔ شرکا ماتم داری کرتے ہوئے کربلا گامے شاہ پہنچے جہاں جلوس اختتام پذیر ہوا۔

ٹرینڈنگ

مینو